+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 21 2026 18:31:32
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13375 جبکہ فارورڈ اپریل فکس کے سودے 13425 جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔