+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2026 14:27:01
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایس کیو کوالٹی کے جبکہ تھائی لینڈ والے ماش کے 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بارش کی وجہ سے کام کاج سست ہے تاہم مارکیٹ مزید 300/400 روپیہ من کمزور ہو تو وہاں مال لینا چاہیے۔