+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2026 12:18:40
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں پرانے مال 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں حالیہ دنوں کافی بارشیں ہوئی ہیں اور آگے مزید بھی بارشیں متوقع ہیں۔