+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2026 14:13:01
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور کینیڈا والے مال 103 جبکہ رشیا والے مال 102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر امپورٹرز کے کافی مال لگیں ہیں جسکی وجہ سے ان ریٹس میں امپورٹرز کی سیلنگ بھی ہے۔