+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 03 2026 18:11:29
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 185 جبکہ اچھے مشین کلین وی آئی پی مال 192/193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے۔ بکنگ 20/30 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 8/9 ایم ایم مالوں کے۔ 42/44 کاؤنٹ والے مالوں کے 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 350/355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1040 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے تھے تاہم 60 ڈالر دوبارہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں 9 ایم ایم برانڈڈ مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پیٹرولیم میں تیزی کی وجہ سے کرایوں میں اضافہ ہوا ہے اور مزید بھی تیزی کا رجحان ہے جسکی وجہ سے سی این ایف ریٹس بھی تیز ہوئے ہیں۔