+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 03 2026 17:39:00
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 166/167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کرمسن مسور کے 162/163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بارشوں کی وجہ سے کام نہیں ہے۔ تاہم آگے جہاں نیچے پرچون میں گاہکی نکلے گی۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے 15/20 روپیہ کلو نیچے ہے۔ اب جب لوکل مارکیٹ اوپر جائے گی پڑتے سے پھر امپورٹرز بکنگ کی طرف جائیں گے۔