+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2026 13:33:47
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ آگے بارشوں کے بعد وکرا شروع ہو جائے گا۔ کل بھی ملتان کے ادر گرد منڈیوں میں نیچے ریٹیل میں مال بکے ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا لائن 490/500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ امپورٹ میں مال کم ہیں آگے جہاں ریٹیل میں ڈیمانڈ شروع ہو گی مارکیٹ مزید شوٹ اپ کر جائے گی۔ ان ریٹوں میں بھی ٹریڈرز مال نہیں بیچ رہے ہیں مظبوط ہیں۔ 

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔