+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 02 2026 18:38:09
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11200/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بارشوں کی وجہ سے نیچے وکرا نہیں ہے۔