+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 02 2026 18:40:19
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور نئے مال کے 6500/6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نئے مالوں کے 6350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مال نمی والے ہیں۔