+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 02 2026 17:29:31
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کینیڈا والے مال 102 جبکہ رشیا والے مال 101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹس میں امپورٹرز ساتھ ساتھ مال بیچتے بھی ہیں۔ آج کراچی میں بارش ہے کام کاج سلو ہے۔