+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 02 2026 17:21:29
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 13280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الائنس 13250 جبکہ ایس جی ایم 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں سوموار پیمنٹ پر۔ 3 مل اپریل بائر آپشن 13280 جبکہ 3 مل اپریل فکس کے سودے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔