+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 02 2026 18:30:13
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی 162/163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی کے 167/168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔