+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2026 13:04:04
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ بہتر ہے تاہم ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال بیچ بھی رہے ہیں۔