+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 02 2026 17:53:41
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری لائنوں پر ہلکی ہلکی بارش تھی جسکی وجہ سے آمدن کم تھی تقریباً 400 بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ گیلے مالوں کے 16000/18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔