+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 03 2026 17:25:29
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور رشیا والے مالوں کے 102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا والے مالوں کے 102.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال پنجاب بارش کی وجہ سے کام کاج نہیں ہے اور مارکیٹ میں فیول کی قیمتوں میں اضافے کے باعث آگے منڈیوں میں پہنچ کے ریٹ زیادہ کھلیں گے۔ آگے مزید بھی فیول کی قیمتوں میں اضافہ کے امکانات ہیں۔ جب تک انٹرنیشنل مارکیٹ میں ایران اور امریکہ کے جنگی حالات صحیح نہیں ہو جاتے تب تک لوکل سارے اجناس کی قیمتوں میں بہتری ہی ہے۔