+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 03 2026 15:32:08
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور سنٹرل پنجاب سائڈ پاپولر شوگر ملز 13700 یونیکول 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کشمیر 13500 سورج 13500 جبکہ کسان 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کے 13325 الائنس ایس جی ایم 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتفاق شوگر ملز 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران 13500 سندھڑی 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارچ فکس کے سودوں کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایران اور امریکہ کی جنگ کی وجہ سے غیر یقینی سی صورتحال ہے۔ فیول کی قیمتیں اوپر جارہی ہیں اور مزید بھی تیزی کا رجحان ہے۔