+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 02 2026 19:11:16
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11300 کا گاہک بن جاتا ہے بیچ کم۔ جبکہ سدا بہار جوار کا بھی ملتان منڈی میں 11300 کا گاہک بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ سفید جوار میں بھی اور سدا بہار جوار میں بھی 
  ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں 485/90 میں پہ رکی ہوئی ہے۔