+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 14 2026 14:43:36
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 99٪ پیورٹی والے مال 2455 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔