+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 11 2026 14:35:13
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 41500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ 1000/1500 روپیہ من کمزور ہو تو مال لینے چاہیے۔