+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 11 2026 14:31:23
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت مارکیٹ گرم ہے حاضر میں کراچی مارکیٹ میں مال نہیں ہیں آگے جہاں کراچی پورٹ پر مال لگنا شروع ہو گے تب ٹریڈرز اپنا اپنا ریٹ کر کے بیچے گے۔