+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 11 2026 14:33:31
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ویسل والے مالوں کے 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں جہاز والے مالوں کی بیچ ہے۔