+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 12 2026 15:56:41
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت حاضر میں کراچی مارکیٹ میں مال نہیں ہیں۔ ٹریڈرز 14500 روپیہ من تک بھاؤ مانگتے ہیں ایس کیو کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں۔ جن امپورٹرز کے مال پورٹ پر لگتے ہیں وہ ساتھ ہی بک جاتے ہیں۔