+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 11 2026 15:20:12
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 15300 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 19000/19500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور گولی دھنیا 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1290 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔