+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 12 2026 11:59:29
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور حاضر میں 160/160.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پورٹ سے ایل ڈی سی 4 کے مالوں کی ڈیلوری ملنا شروع ہوگئی ہے۔ ایگرو کراپ ویسل کے 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کل تھل کے بعض علاقوں میں بارشیں ہوئی ہیں اور آگے بھی بارشیں متوقع ہیں تاہم جن علاقوں میں بارشیں ہوئی ہیں وہ فصل کے لیے فایدہ مند ہیں۔