+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 11 2026 15:22:41
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں 6/7 ایم ایم 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم مالوں کے 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم پورٹ کے مالوں کے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ بکنگ 45٪ 9 ایم ایم 45٪ 8 ایم ایم اور 7 ایم ایم 10٪ والے مالوں کی 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جنگی صورتحال کی وجہ سے فلحال امیریکا سے بکنگ نہیں ہورہی ہے۔ کام کاج سلو ہے تاہم سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ اگر مالوں کی آمدن میں تاخیر ہوئی تو حاضر میں گیپ بن سکتا ہے۔