+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 12 2026 14:13:18
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ جہاز والے مال 2 روپیہ کلو کمزور ہے اور 102/102.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ حاضر بھی کوئ گاہک نہیں ہے 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ بس یہی آگے دو چار دن ہیں اس کے بعد کے لیبر عید کی چھٹیوں پر چلی جائے گی اور ملز بھی کلوز ہو جائیں گی۔ پھر کام عید کے بعد ہی ہونگے۔ بکنگ بلک میں جو ویسل بک ہوا ہے اس میں ری سیل میں 325 ڈالر میں مال مل جاتے ہیں۔