+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 12 2026 14:02:25
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ رمضان العریبیہ وغیرہ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 13975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کشمیر کمالیہ وغیرہ کے 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13600 اتحاد 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کے 13400/425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھرپارکر مہران فاران کے 13525/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہی ہے۔ فارورڈ میں فل مارچ کے سودے حاضر سے بھی نیچے مل رہے ہیں۔ فل مارچ 13550/60 جبکہ فل اپریل 13650 روپیہ کوئنٹل میں مال مل رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔