+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 12 2026 12:51:43
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آرہی ہے۔

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 
 
سدا بہار جوار مارکیٹ 400/500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور اوکاڑہ منڈی میں آج 11400 سے 11700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج آمدن 300 گٹو تک تھی۔