+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 12 2026 15:55:48
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم مالوں کے 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم پورٹ کے مالوں کے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے۔ بکنگ 45٪ 9 ایم ایم 45٪ 8 ایم ایم اور 7 ایم ایم 10٪ والے مالوں کی 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 211 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 9 ایم ایم کھلے مالوں کی ڈیمانڈ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹرز کینیڈا کے مال بک کروا کروا رہے ہیں ان میں اچھا نفع ہے۔