+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 11 2026 15:17:15
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 12500 اور پرانے مال 15500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 13000 اور پرانے مال 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 1640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔