+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 09 2026 12:14:53
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 30/70 کوالٹی 12700 60/40 کوالٹی 12300 جبکہ 50/50 کوالٹی 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل کروڈ آئل میں شدید مندی کی وجہ سے گوارہ مارکیٹ بھی دباؤ میں ہے تاہم مارکیٹ دوبارہ ریکور کرنے کے امکانات ہیں۔