+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 20 2026 17:23:52
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی سپلائی کافی ہے جبکہ لوکل میں کراچی پورٹ پر بھی مال کافی لگے ہوئے ہیں۔