+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 19 2026 18:21:03
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن دیسی سندھ سائڈ کچے مالوں کے 33000/34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 42000/43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔