+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 20 2026 12:00:11
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہے اور 166 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال جینین گاہک تھل کے مال ہی خرید رہے ہیں کیونکہ وہ سستا پڑتا ہے۔ تھل کے مال کے 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سرگودھا منڈی میں۔ کراچی سے پنجاب پہنچ کا کرایہ ڈال کر وارہ نہیں کرتا۔ دوسری جانب پاکستان کی لوکل مارکیٹ انٹرنیشنل مارکیٹ سے نیچے ہے اس لیے لوکل میں بہتری کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 610 ڈالر کے لیول پر ہے جو کراچی پورٹ پر 186 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔