+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 20 2026 16:57:41
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انڈیا بازار کم ہونے کی وجہ سے بکنگ میں دم خم نہیں ہے۔