+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 20 2026 11:31:51
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6400/6500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ نہیں آرہی ہے۔ ٹریڈرز بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔