+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 20 2026 13:01:17
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17000/18000 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے آگے جب آمدن شروع ہوگی تو ریٹس میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔