+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 20 2026 11:54:10
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ڈیمانڈ کمزور ہے۔