+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 20 2026 16:50:14
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہونے کی وجہ سے گاہک بن جاتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔