+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 20 2026 14:13:43
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 15000 جبکہ گولی کوالٹی 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین گولی کراچی مارکیٹ میں 410/415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 13100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔