+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 20 2026 14:01:12
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 161/162 جبکہ نپر کوالٹی 163/164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مسور کی بھی انٹرنیشنل مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ قیمتیں کمزور ہونے کے امکانات ہیں۔ مسور ثابت کینیڈا میں مارچ کے آخر تک ذخائر کا تخمینہ 2.376 ملین ٹن لگایا گیا تھا، جو ایک سال پہلے کی سطح سے دگنی سے زیادہ ہے اور 2019 میں قائم ہونے والے 1.697 ملین ٹن کے پچھلے 31 مارچ کے ریکارڈ سے کافی زیادہ ہے۔