+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 20 2026 14:04:27
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11250/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 915/920 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔