+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 20 2026 17:28:03
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7900/8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔