+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 20 2026 12:10:19
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے جبکہ حیدرآباد منڈی میں 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائن لوڈ سے 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔