+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 20 2026 12:13:33
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں سبی کوالٹی مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ریٹس کافی اونچے ہیں اس لیے ٹریڈرز اور دکانداروں کی یہی خواہش ہے کہ انکا مال پہلے بکے۔

ہائبرڈ جوا گنگا لائن وغیرہ کے 430/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 15200/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 15800/16100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تاندلیہ والہ سائڈ ہلکے مالوں کے 15200/300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔