+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 20 2026 14:54:08
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن دیسی سندھ سائڈ کچے مالوں کے 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 42000/43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔