+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 20 2026 13:22:02
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 166.5 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے جبکہ سرگودھا سائڈ تھل کے مالوں کا 6500 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔