+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 20 2026 16:53:55
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور نئے مال فیصل آباد منڈی میں 9600 جبکہ پرانے مال 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لمبی چوڑی مزیداری نہیں ہے۔ ان ریٹس میں بھی ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔