+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 20 2026 14:08:35
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 33200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2060 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 2600 ڈالر والی مارکیٹ نیچے 2000 ڈالر تک رہ گئی تھی جسکی وجہ سے تھوڑی بہت گاہکی آئی ہے۔