+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2026 11:54:10
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 500/600 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 70 30 کوالٹی کے 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 60/40 کوالٹی 13300 50/50 کوالٹی 12800 جبکہ ریگولر کوالٹی مال 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر ریٹس آہستہ آہستہ مضبوط ہورہے ہیں۔